//

...

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز پہنچ گئی۔

ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت میں نئی امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو پروڈکٹس کے لیے سرمایہ کاروں کی مانگ اور عالمی شرح سود میں کمی کی توقعات کی وجہ سے اضافہ ہوا۔

بٹ کوائن کی گرنے سے قبل 70 ہزار 105 ڈالرز تک پہنچ گئی تھی جبکہ آخری بار یہ 68 ہزار 317 ڈالرز میں فروخت ہوا۔گزشتہ چند ہفتوں میں اربوں ڈالرز ایکسچینج ٹریٹڈ فنڈز کی مد میں لگ چکے ہیں اور مارکیٹ کو ایک ایسے آؤٹ لک سے اضافی سپورٹ مل رہی ہے جس میں ایتھریم بلاک چین پلیٹ فارم جوکہ دوسری سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایتھر کا مرکز ہے۔

واضح رہے کہ 29 فروری کو کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 2 سال بعد پہلی بار 60 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی تھی، جس کی قدر فروری کے دوران 42 فیصد بڑھی، یہ دسمبر 2020 کے بعد ماہانہ بنیادوں پر سب سے زیادہ اضافہ تھا۔

نومبر 2021 کے بعد پہلی بار بٹ کوائن 60 ہزار 131 ڈالر پر پہنچ گیا، جب اس کی قیمت 70 ہزار ڈالر سے تھوڑی کم ریکارڈ کی گئی تھی۔کرپٹو پلیٹ فارم ’کوائن گیکو‘ نے بتایا تھا کہ گردش میں موجود تمام بٹ کوائن کی قیمت 2 سالوں میں پہلی بار رواں مہینے 2 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.