//

...

چمن دھرنے کے مطالبات جائز ہیں، وزیراعظم سے مل کر مسئلہ حل کریں گے، اسپیکر بلوچستان اسمبلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:چمن بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیپٹن ریٹائرڈ عبد الخالق اچکزئی نے چمن بارڈر پر جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چمن کے ہزاروں افراد کا روزگار بارٹر سے وابستہ ہے اور 5 ماہ سے اپنے حقوق کیلئے دھرنا دے رہے ہیں جو برحق ہے .
میں نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے چمن بارڈر کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی ہے جنہوں نے جواب میں کہا کہ میں آرمی چیف سے میٹنگ فکس کرکے آپ کو مدعو کرونگا جس میں چمن پرلت کے تمام جائز مطالبات سامنے رکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ آپ عدم تشدد کا مظاہرہ کریں کسی کے بہکاوے میں نہ آئے اور نہ سیاسی مفادات کیلئے استعمال ہو، ریاست کو کوئی چیلنج نہیں کر سکتا یہ بہت مشکل کام ہے، یہ دھرنا پر امن رہے میرے ایجنڈے میں بر فلیٹ فارم پر سب سے پہلے چمن بارڈر کامسئلہ سر فہرست ہوگا ان شاء اللہ بہت جلد خوشخبری ملے گی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.