//

پشتون پرامن معاشرے کو انتہا پسندی اور تنگ نظری کی بھینٹ چڑھایا گیا، پشتونخوا نیپ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی شعبہ خواتین کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب میں ایک تقریب منعقد کی گئی.
پارٹی کی مرکزی سیکرٹری صاحبہ بڑیچ کی صدارت میں منعقد ہوئی اور اس دن کو افغانستان میں خواتین کے تعلیمی اور انسانی حقوق کیلئے جدوجہد کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایا گیا۔
تقریب سے پشتونخوانیپ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد عیسی روشان، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری عارفہ صدیق ، زرمینہ خپلواک، راضیہ اسماعیل، عالیہ یونس ایڈوکیٹ، سہیلہ خان، فیروزہ کاکڑ، ماہم کبزئی، حسنی درانی اور ملالہ کاکڑ نے خطاب کیا جبکہ سٹیج کی نظامت کے فرائض اولس مینہ بڑیچ نے ادا کئے اور تلاوت کلام پاک کی سعادت لاریب زلاند نے حاصل کی۔
مقررین نے کہا کہ پشتون افغان معاشرہ ہزاروں سالوں سے آزاد منش، جمہوری اور حقیقت پسند رہا ہے اور اس میں رجعت پسندی اور تنگ نظری کے اثار نظر نہیں آتے اور خواتین کو خصوصی طور پر عزت اور وقار کا مقام حاصل رہا ہے بلکہ پشتون افغان خواتین نے زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں اور یہاں تک کہ استعماری قوتوں کے خلاف جنگوں میں بھی بھرپور حصہ لیکر دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پشتون افغان پرامن معاشرے کو اس وقت انتہا پسندی اور تنگ نظری کی بھینٹ چڑایا گیا جب افغانستان میں ثور انقلاب کےخلاف دنیا کے سامراجی اور استعماری ملکوں اور قوتوں نے اسلام اور جہاد کے نام پر سازشوں اور منصوبوں کا آغاز کیا اور افغان معاشرے پر وحشت، بربریت، انتہاپسندی اور رجعت پسندی مسلط کی ۔
اس طرح افغانستان اور اسکے عوام پر مسلط 40 سالہ جنگ کےدوران خواتین کو حاصل حقوق و اختیارات سلب کرکے ان سے بتدریج تعلیم اور روزگار سمیت تمام حقوق چھین لیے گئے اور آج تو افغانستان میں خواتین کو ہر قسم کے حقوق سے محروم کرکے ان پر تعلیم اور روزگار کے دروازے بند کردئے گئے ہیں اور بنیادی انسانی حقوق اور جمہوریت کی علمبردار نام نہاد دعویدار ملکوں اور اداروں نے تمام حالات پر انکھیں بند کر رکھی ہیں جو انتہائی افسوسناک ہے۔
افغانستان کی خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ 21 صدی میں خواتین کو تعلیم، روزگار اور دیگر حقوق دیئے بغیر ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا اس لئے ضروری ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چارٹر، عالمی معائدوں اور ملکی قوانین کے مطابق حقوق دیکر ترقی کی جانب تیزی سے قدم بڑھانے کے ساتھ معاشرے سے پسماندگی اور جہالت کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ مقررین نےسیاست میں خواتین کے کردار کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پشتونخوانیپ شعبہ خواتین نے پارٹی میں خواتین کی شرکت کو یقینی بناکر انہیں منظم کرناہوگا اور ساتھ ہی انکی قائدانہ صلاحیتوں میں نکھار لاکر انکو مستقبل میں پارٹی کے اہم اداروں میں بھرپور کردار ادا کرنے کیلئے تیار کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »