وش ویب:مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا، آئیندہ 24 گھنٹوں میں موسم آبر آلود رہے گا، جبکہ مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔
نئے سلسلے کے تحت 11 مارچ تک ملک کے بالائی علاقوں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ 12 مارچ کو ملک میں داخل ہوگا، آج سے 13 مارچ کے دوران بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محمکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی آبر الود رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران جیوانی،گوادر،کیچ،تربت،آوران،لسبیلہخضدار،اقر قلات میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 0ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا ہے، اس کے علاوہ سبی میں 8ڈگری سینٹی،نوکنڈی میں 7 اورتربت میں 15ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے جیوانی میں 15گوادر میں 13ڈگری سیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بلوچستان میںداخل ہوگا، بارش اور برف باری کا امکان
متعلقہ خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و صنعتی معاہدوں پر دستخط
وشویب:ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و…
0 تبصرےملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
وش ویب: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے…
0 تبصرےپی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی
وش ویب: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…
0 تبصرےمکران میں “خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ آر سی پی کے زیراہتمام پروگرام منعقد
وش ویب: مکران میں خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ…
0 تبصرےسی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و صنعتی معاہدوں پر دستخط

0 تبصرے