//

...

شہباز شریف کی طرح آصف زرداری بھی جعلی صدر ہوں گے،شیر افضل مروت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی طرح آصف زرداری بھی جعلی صدر ہوں گے۔ عارف علوی کا دور مکمل ہوچکا ۔ اللہ انہیں خوش رکھے۔

سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مینڈیٹ واپس کریں تو ن لیگ اور پی پی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔شیر افضل مروت کا مزید کہنا تھا کہ اسپیکر صاحب کو غلط ایڈوائس دی جارہی ہے۔ ایاز صادق غیرذمہ دارانہ بیان کیسے دے سکتے ہیں۔اسپیکر کے بیان کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرائی ہے، کہا تحصیلدار کے سامنے سگریٹ نہیں پیتا، مقدس ایوان میں کیسے پی سکتا ہوں۔ سوشل میڈیا ایپ پر کسی نے میرے ایوان میں سگریٹ پینے کا شوشہ چھوڑا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.