//

...

بلوچستان اسمبلی میں صدارتی انتاخابات کا عمل مکمل کرلیا گیا، آصف زرادری کو 47 ووٹ کاسٹ ہوئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان اسمبلی میں بھی صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کیا گیا تھا۔
پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی ظہور بلیدی اور علی مدد جتک کو آصف زرداری کے پولنگ ایجنٹ مقرر کیے گئے تھے۔ بلوچستان اسمبلی کے ارکان کی مجموعی تعداد 65 ہے۔
جس میں سے 47 اراکین اسمبلی نے اپنے ووٹ کاسٹ کئے اور پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری بلوچستان اسمبلی سے 47 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری کو ٹوٹل 47 ووٹ ملے۔
صدارتی انتخاب میں جمعیت اور بی این پی عوامی نے بائیکاٹ کیا۔
دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنیوالی نیشنل پارٹی نے بھی آصف زرداری کو ووٹ دیا۔ ن لیگ ‘ پیپلز پارٹی ‘ عوامی نیشنل پارٹی ‘ آزاد رکن اسمبلی مولوی نوراللہ ‘ نیشنل پارٹی نے بھی آصف زرداری کو ووٹ دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، ڈالر سستا

وش ویب: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، سٹاک ایکسچینج…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.