//

مختلف ویلفیئر آرگنائزیشنز کا گوادر سروے، 40سے زائد متاثرہ مکانات مرمت کرنے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:گوادر میں‌مختلف ویلفئیر آرگنائزیشن نے سروے کیا ، سروے میں بارش سے متاثر 40 گھروں کی مرمت کا فیصلہ کیا گیاہے.
ہوت بخش اللہ ویلفیئر ٹرسٹ،اوست ویلفیئر آرگنائزیشن اور فرینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن نے پلیری،چٹی اور پیشال کے علاقوں کا سروے کیا اور وہاں 40 سے زائد ایسے گھرانے تھے جو سیلابی پانی کی وجہ سے مکمل طور پر گر چکے ہیں اور اُنکے رہائشی کسم پرسی کی حالات میں رہ رہے ہیں۔
تینوں آرگنائزیشنز نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا کہ مذکورہ متاثرہ خاندانوں کو سر چھپانے کے لیے اُنکے مکانات کو مرمت کرکے دینگے۔جبکہ ہوت بخش اللہ ویلفئیرٹرسٹ گوادر کے رضاکروں نے اس علاقے میں رقشن بھی تقسیم کیا اور تینوں آرگنائزیشنز عنقریب یہاں کے لوگوں میں جوتے،کپڑے اور ضروریات زندگی کے دوسرے اشیاء بھی جاکر پہنچاہیں گے۔اس سے قبل ان علاقوں میں کوئی بھی سرکاری ادارہ نہیں گیا ہے جس سے سیلاب متاثرین کی داد رسی نہیں ہوئی ہے اور لوگ مشکلات کا شکار ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »