//

چیئرمین پی سی بی نے ملک کے 3 اہم اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جانب سے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی سے قبل ملک کے 3 اہم اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
لاہور میں چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نیسپاک کے حکام نے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے بریفنگ دی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا ہے جس کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اپ گریڈ ہوں گے۔
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے پہلے تینوں اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن مکمل کی جائے گی۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے 3 روز میں قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا حتمی ڈیزائن پلان طلب کرلیا جبکہ دوسرے مرحلے میں نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا ڈیزائن پلان تیار کر کے کام کا آغاز کیا جائے گا۔
محسن نقوی کا کہناہے کہ اسٹیڈیمز میں شائقین کرکٹ کے سہولتوں کو بہتر بنایا جائے گا، ضرورت کے مطابق اسٹیڈیم میں نشتوں کا اضافہ کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کے باکسز میں سہولتوں کو بہتر بنایا جائے گا۔ اپ گریڈیشن کے کام کو معیار اور رفتار کے ساتھ مکمل کرایا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان کو آئندہ سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »