//

حب، چھالیہ بردار گاڑی ڈرائیور اور ساتھی کا اغواء، دو طرفہ مقابلے میں دو مسلح افراد جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ساکران پولیس تحفط فراہم کرنے میں ناکام عوام نے خود ہتھیار اٹھالیئے۔سسی پنوں روڈ پر چھالیہ بردار گاڑی ڈرائیور اور ساتھی سمیت اغواء کے بعد دو طرفہ مقابلہ دو اغواء کار جاں بحق ایک فرار ہو گیا۔
حب کے نواحی علاقہ ساکران سے آمد ہ اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات گئے سسی پنوں روڈ پر حسن پیر ایریا سے تین مسلح افراد نے سسی پنوں عباسی پولیس چیک پوسٹ کراس کر کے براستہ ساکران کراچی جانے والی چھالیہ بردار ایک گاڑی کو ڈرائیور اور اسکے ساتھی کے ہمراہ اغواء کر لیا تاہم گاڑی اور مال مالکان کو واقعہ کی اطلاع ملنے پر انھوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ علاقے کی ناکہ بندی کر کے گاڑی اور مغویان کی تلاش شروع کردی اسی اثناء پر اُنکا سامنا مسلح افراد سے ہو گیا اور فائرنگ کے دو طرفہ تبادلے میں دو مسلح افراد گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئے.
دونوں مغوی بازیاب گاڑی کا سراغ نہ مل سکا ،مقابلے میں جاں بحق مسلح افراد کا تعلق کراچی سے بتایاجاتا ہے.
ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق مبینہ اغواء کا کی شناخت محمد قاسم کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرا نامعلوم ہے واضح رہے کہ حالیہ دنوں حب اور ساکران میں لوٹ مار اغواء اور قتل کی وارداتوں کی ایک لہر آئی ہوئی ہے جبکہ پولیس کی جانب سے روک تھام کے حوالے سے مکمل خاموشی ہے عدم تحفظ کی وجہ سے لوگوں نے خود ہتھیار اٹھا لیئے ہیں عوامی حلقوں نے ضلع حب کے موجودہ ایس پی پولیس کی جانب سے پولیس کے غیر فعال کردار اور پولیس نفری کو عوام کے جان ومال کے تحفظ کے بجائے چوکیاں قائم کر کے مال کمانے کے کام پر لگانے پر تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے اعلیٰ پولیس حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »