وش ویب: اداکارہ نادیہ جمیل نے حال ہی میں بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں مرگی اور چھوٹی عمر میں سیدھا ہاتھ ٹوٹ جانے کا انکشاف کیا۔
اداکارہ نے بتایا کہ کینسر کی تشخیص کے بعد میری طبیعت بہت بگڑ گئی تھی، میں 4 سے 5 دن تک کوما میں چلی گئی تھی اس دوران مجھے وینٹی لیٹر پر بھی رکھا گیا، ہوش میں آنے کے بعد میں شدید کمزوری کے باوجود سوشل میڈیا پر پوسٹ، تصاویر یا ویڈیوز لگا دیتی تھی جس کے بعد ہزاروں انجان لوگ دعائیں دیتے اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے تھے، جس پر بہت اچھا محسوس کرتی تھی لیکن سوشل میڈیا پر بھی ہر چیز کی ایک حد ہونی چاہیے۔
دوران انٹرویو اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ 5 سال کی عمر میں گرنے کے باعث میرا سیدھا ہاتھ ٹوٹ گیا تھا، اس کے بعد مرگی کے دورے پڑنے لگے تو اسی ہاتھ پر اس کا اثر زیادہ ہوتا ہے۔
اداکارہ نے بتایا کہ میرا سیدھا ہاتھ ٹھیک طرح سے کام نہیں کرتا، یہی وجہ ہے کہ میرے سیدھے ہاتھ سے نوالہ بھی نہیں بنتا، اب اگر کبھی بھی میں انٹرویو کے دوران کچھ الٹے ہاتھ سے کھالوں تو لوگ مجھے گندی گندی گالیاں دیتے ہیں جس کے بعد میرے بیٹے مجھے ہاتھ جوڑ کر کہتے ہیں کہ ماں پلیز ! آپ سوشل میڈیا پر کھانا کھانے کی ویڈیو نہ ڈالا کریں۔
بار بار مرگی کے دورے پڑنے سے متعلق نادیہ جمیل کاانکشاف
متعلقہ خبریں
روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف
وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…
0 تبصرےبلوچستان میں بے جاہ مداخلت اور عوام کے خلاف طاقت استعمال کرنے سے حالات مزید خراب ہو نگئے، جان محمد بلیدی
وش ویب: اسلام آباد میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل و سینٹر جان محمد…
0 تبصرےڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو نوٹس
وش ویب: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز…
0 تبصرےحکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد
وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…
0 تبصرے5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف
وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…
0 تبصرےروایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

0 تبصرے