//

اس سال 4306بچوں کے تعلیمی اداروں میں داخلے کا ہدف ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشکی کی پریس کانفرنس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:تعلیم کی اہمیت سے متعلق عوام کو شعور و آگائی دینے کی اشد ضرورت ہیں تعلیم کے بغیر ہم مہذب دنیا میں اپنی مقام نہیں بنا سکتے تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہیں والدین داخلہ مہم کے سلسلے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں بچوں کو تعلیمی اداروں میں داخل کرکے علم سے روشناس کرانے میں اپنی زمہ داری پوری کریں .
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشکی امتیاز محفوظ بلوچ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر احکام الدین ساتکزئی اسسٹنٹ کمشنر نوشکی شہزاد علی زہری یونیسیف کے پروگرام منیجر الطاف احمد ڈپٹی ڈی او اعظم جان مینگل حاجی حمید اللہ جمالدینی گورنمنٹ ٹیچرز ایسو سی ایشن کے صدر بیبرگ بلوچ پی اے ٹو ڈی سی نوشکی نجیب مینگل نے ڈپٹی کمشنر آفس میں اسکولوں میں داخلہ میں کے سلسلے میں یونیسیف کے تعاون سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج مورخہ آٹھ مارچ سے نوشکی ڈسٹرکٹ میں محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام ایجوکیشن سپورٹ پروگرام ا ور یونیسیف کے تعاون سے نوشکی ڈسٹرکٹ میں پانچ سال تک کے بچوں کو اسکولوں میں داخلہ مہم شروع کی گئی ہے اس وقت میں بڑی تعداد میں بچے اور بچیاں اسکولوں سے باہر ہے ،جو ہمارے مستقبل کے لیے سوالیہ نشان ہے نوشکی ڈسٹرکٹ میں اس سال 4306 بچوں کو تعلیمی اداروں میں داخلہ کا ہدف ہے.
اس مقصد کے حصول کے لیے سول سوسائٹی عوامی نمائندے سماجی سیاسی تنظیمیں علماء اکرام میڈیا کے نمائندوں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے آئین کے آرٹیکل اے25 تحت مفت ا ور لازمی تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے ہماری کوشش ہوگی کہ ہر بچے کو تعلیم تک رسائی دی جائے تمام اساتذہ اکرام اپنی حاضریاں یقینی بنائیں ا ور پابندی سے اسکول کے اوقات میں اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سر انجام دے انھوں نے کہا بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ا ور آبادی بکھری ہوئی ہے جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں بچوں کو حصول تعلیم کے لیے مشکلات پیش آتی ہیں اس مقصد کے حصول کے لیے شیڈول کے مطابق مختلف تعلیمی اداروں میں شعور اور آگاہی کے سلسلے میں پروگرامز کا انعقاد کیا جارہا ہے.
تعلیم کی اہمیت اور افادیت سے متعلق پوسٹر ا ور بینرز آویزاں کیے جاچکے ہیں ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں ایک ریلی نکالی جائیگی جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو شرکت کی دعوت دینگے انھوں نے کہا تعلیم کے بغیر ترقی اور خوشحالی کا تصور بھی نہیں نہیں کیا جا سکتا ہے والدین کی بھی ذمہ داری بنتی کہ وہ اپنے بچوں کو سکولوں میں داخلہ دلوا کر انکا مستقبل روشن بنانے اس مہم کو قومی فریضہ ا ور جہاد سمجھکر حصہ لیں تو اس کے مثبت اور درورس نتائج سامنے آ سکتے ہیں اس سلسلے میں میڈیا کا کردار بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے میڈیا کے زریعے شعور اور آگاہی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ہے۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »