//

...

آرمی چیف کا آواران کا دورہ، شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آرمی چیف کا آواران کا دورہ کیا اور شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا.

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آواران (بلوچستان) کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔آرمی چیف کو بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے کاوشوں اور صوبے میں زراعت کے شعبہ میں بہتری کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔جنرل عاصم منیر نے مقامی عمائدین، کاشتکاروں اور شہدا کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔آرمی چیف نے سکیورٹی و بہبود کیلئے پاک فوج کے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔آرمی چیف نے شہدا کی قربانیوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.