//

...

متحدہ عرب امارات کی 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :متحدہ عرب امارات نے رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے۔

سرمایہ کاری بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق 24۔ 2023 کے پہلے 7ماہ کے دوران متحدہ عرب امارات کی جانب سے 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن متحدہ عرب امارات کی جانب سے مجموعی طور پر 439.7ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.