//

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور نوابزادہ طارق خان مگسی کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر طارق خان مگسی کی ملاقات ہوئی.
ملاقات میں وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتوں سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے،
صوبے کی ترقی اور عام آدمی کی بہبود ترجیحات میں شامل ہے.
صوبے میں گورننس کی بہتری سے عوام کو نمایاں تبدیلی نظر آئے گی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »