وش ویب:ڈیرہ اللہ یارمیں بدامنی کی لہردوڑگئی نامعلوم چور دکان سمیت متعددگھروں کاصفایابھی کرگئیڈیرہ اللہ یارپولیس منظرعام سے غائب ہوگئی۔
عوام نے آئی جی پولیس بلوچستان اورڈی آئی جی نصیرآباد ریجن سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق جعفرآبادمیں ایک مرتبہ پھر چور سرگرم ہوگئے ہیں،ضلعی ہیڈکوارٹرشہر ڈیرہ اللہ یارکی مین بازارسے نامعلوم چوروں نے گھات لگاکرکپڑے کی دکان۔کنگ کلات ہاوس کاصفایا کرگئے اور فرار ہوگئے ہیں.
دکان مالک کے مطابق چور 5 لاکھ 18 ہزار کیش اور کپڑے وغیرہ چوری کرکے لیگئے ہیں لیکن پولیس خاموش تماشائی بناہواہے شہری عدم تحفظ کے شکارہیں دوسری واردات خلیل کھوسہ نامی شخص کے گھرمیں پیش آیاجہاں پرنامعلوم چور گھرمیں گھس گئے اور گھرکامکمل صفایا کرکے چلے گئے ہیں گھر مالک کے مطابق چور دو تولا سونے کے زیورات سمیت دیگر گھریلوں تمام قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ہیں.
واقعہ کے بعدپولیس نے جائے وقوعہ کاجائزہ لیااور منظرعام سے غائب ہوگئی ہے شہریوں نے آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی نصیرآباد ریجن سے نوٹس لیکرتحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ذرائع کے مطابق نامعلوم چور حالیہ انتخابات کے بعدسرگرم ہوگئے ہیں شہری عدم تحفظ کے شکارہیں شہریوں نے ایماندار ایس ایچ او کی تعیناتی اورچوری شدہ سامان و رقم کی فوری برآمدگی کامطالبہ کیاہے
ڈیرہ اللہ یار میں چور سرگرم، ایک ہی رات میں کپڑے کی دکان سمیت کئی گھروں کا صفایا
متعلقہ خبریں
روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف
وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…
0 تبصرےبلوچستان میں بے جاہ مداخلت اور عوام کے خلاف طاقت استعمال کرنے سے حالات مزید خراب ہو نگئے، جان محمد بلیدی
وش ویب: اسلام آباد میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل و سینٹر جان محمد…
0 تبصرےڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو نوٹس
وش ویب: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز…
0 تبصرےحکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد
وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…
0 تبصرے5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف
وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…
0 تبصرےروایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

0 تبصرے