//

...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایرانی سفیر رضا امیری کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایران کے سفیر رضا امیری نے ملاقات کر کے انہیں وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی ہے۔

ترجمان کے مطابق اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارتی اور آمد و رفت کو مزید بہتر کرنے پر بات چیت کی گئی۔اس ملاقات میں گوادر سے زاہدان تک ریلوے لائن ملانے پر بھی گفتگو کی گئی۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان ہمسایہ اور مسلم برادر ممالک ہیں، دونوں ممالک تجارت کو مزید بڑھا سکتے ہیں، ایرانی کمپنیوں کو سندھ میں کم لاگت ہاؤسنگ پراجیکٹ میں کام کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیاں بینکنگ سیکٹر پر بھی کام ہونا چاہیے، بینکنگ سیکٹر کے قیام سے زائرین اور تاجروں کو سہولت ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.