//

...

ورلڈ بنک کے 400 ملین ڈالر کے اس منصوبہ پر فوری کام شروع کیا جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت محکمہ ترقیات و منصوبہ بندی کا جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا.
اجلاس میں محکمہ پی اینڈ ڈی کی جانب سے 2022 کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں بحالی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی.
وزیر اعلٰی بلوچستان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی منصوبوں کی تاخیر پر اظہار برہمی .
وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہدایت کی کہ متاثرہ علاقوں میں بحالی منصوبوں پر دس روز میں کام شروع کیا جائے، فارن فنڈڈ پروجیکٹ میں تاخیر کے مرتکب صوبائی افسران کو معطل کرکے انکوائری کی جائے .
ورلڈ بنک کی جانب سے 400 ملین ڈالر کے اس منصوبہ پر فوری کام شروع کیا جائے،منصوبے کے تحت 2022 کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار گھروں کی تعمیر کی جائے گی.
آئندہ پی ایس ڈی پی پسند نا پسند کے بجائے عوامی ضروریات کے مطابق تشکیل دی جائے گی.
اجلاس میں اراکین صوبائی اسمبلی میر ظہور احمد بلیدی، میر شعیب احمد نوشیروانی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسیپل سیکرٹری راشد رزاق، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات و منصوبہ بندی عبدالصبور کاکڑ، سیکرٹری پلاننگ لعل جان جعفر، سیکرٹری خزانہ بابر خان کی شرکت.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.