//

...

میں‌نے شروع سے ہی صحت کے مسائل دیکھے ہیں، میری زندگی پھولوں کی سیچ نہیں،آننت امبانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل ہونے والی تقریب میں ہونے والے دلہے کی جذباتی تقریر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کچھ دن قبل ہی بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل کی تین روزہ تقریبات (پری ویڈنگ سیلیبریشن) کا اختتام ہوا۔
اس تقریب کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں آننت امبانی نے والدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کا سپورٹ سسٹم ہیں خاص طور پر اس وقت جب وہ صحت کے مسائل سے لڑ رہے تھے ان کے والدین نے ان کا حوصلہ بڑھایا۔
اس ویڈیو میں دلہے کے والد مکیش امبانی کو اپنے آنسوؤں کو روکنے کی کوشش کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
ایشیا کے امیر ترین ساس سسر اپنی بہو رادھیکا مرچنٹ کو تحفے میں کیا دیں گے؟
آننت امبانی نے کہا کہ ’آپ کا شکریہ ماں، آپ نے جو کچھ کیا، یہ سب میری ماں نے بنایا ہے اور کسی نے نہیں، میری والدہ نے پچھلے 4 مہینوں سے 18 سے 19 گھنٹے کام کیا، میں ان کا مشکور ہوں‘۔
انہوں نے کہا کہ ’ میری زندگی پھولوں کی سیج نہیں رہی، میں نے اپنی زندگی میں بہت مشکلات دیکھیں، مجھے بچپن سے ہی صحت کے مسائل کا سامنا تھا لیکن میرے والد اور والدہ نے کبھی مجھے محسوس نہیں ہونے دیا، انہوں نے مجھے یہ احساس دلایا کہ اگر میں کچھ بھی کرنے کا سوچوں گا تو میں اسے کرلوں گا، میں ہمیشہ ان کا شکر گزار رہوں گا‘۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.