//

...

ماہ رمضان میں سوئی گیس کی نئی پروفائلنگ، سحری اور افطار کے اوقات میں گیس فراہمی کی یقین دہانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی سلمان احمد صدیقی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سوئی سدرن سحری اور افطار کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائے گا۔
ہر سال گیس کے ملکی ذخائر میں ہونے والی آٹھ سے دس فیصد تک کمی کی وجہ سے سوئی سدرن گیس کے سسٹم میں گیس کی طلب اور رسد میں بھی واضح کمی موجود ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے اپنے صارفین کو رمضان کی آمد پر صارفین کو مبارکباد پیش کی۔
علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ گیس کے بہتر پریشر کو یقینی بنانے کے لئے گیس پریشر کی پروفائلنگ کو جاری رکھا جائے گا جس کے اوقات صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک ہونگے، جبکہ رات کے اوقات میں یہ پروفائلنگ رات دس بجے سے تین بجے تک کی جائیگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.