وش ویب :ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل ساتویں دن مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے بڑھ گئی ہے، فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 150 روپے کا ہوگیا ہے۔
10گرام سونے کی قیمت میں 2358 روپے کااضافہ ہوا ہے جس سے دس گرام سونا ایک لاکھ 95 ہزار 602 روپے کا ہو گیا ہے۔