//

...

دو دن انتظار کیا پیپلز پارٹی کا جواب نہیں آیا، ہمارا ووٹ محمود اچکزئی کا ہوگا، اختر مینگل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا کہ صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی کے سامنے شرائط رکھیں، دو دن تک انتظار کیا، پیپلز پارٹی کا جواب نہیں آیا، اب ہم کسی بھی وفاقی جماعت کو نہیں بلکہ محمود اچکزئی کو ووٹ دیں گے۔
اختر مینگل نے کہا کہ منافقت کے ساتھ مفاہمت نہیں ہوسکتی، ہمیں حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، جس کی جو سیٹ ہے وہ اس کو ملنی چاہئے، ملک میں سیاستدان نہیں بزنس مین موجود ہیں۔الیکشن کے نتائج پر ان کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج فارم 45 پر کچھ اور فارم 47 پر کچھ آئے ہیں، پہلے تجربات ناکام ہوئے دوبارہ تجربات کے نتائج تباہ کن ہوں گے، مرکزی جماعتوں سے ہمارا اعتماد اٹھ گیا ہے، اپوزیشن میں ہوں تومظلوم اور اقتدارمیں ہوں توسب بھلا دیتے ہیں۔اختر مینگل کا مزید کہنا تھا کہ ملکی سیاست میں بہت نشیب وفراز دیکھے ہیں.
بلوچستان کی سیاست اب نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے، عام معافی کے بجائے اعتماد کی بحالی کیلئے اقدامات اٹھانا چاہیئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.