//

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک،جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہےگا،محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہےگا۔
تاہم گوادر اور کیچ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے.
محکمہ موسمیات کے مطابق قلات صوبہ کا سرد ترین علاقہ میں شمار رہا، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری،نوکنڈی میں 9 اور تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 15ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی 12اور گوادر میں 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا .
دوسری جانب پی ڈی ایم کی جانب سے بارشوں سے ہونے والی تباہی کے حوالے سے رپورٹ بھی جاری کردی گئی ہے پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے بھر میں 5ہلاکتوں سمیت 1250 مکانات گر گئے ہیں جن میں 237 گھر مکمل تباہ ہوچکے ہیں، اور 1021 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، سب سے زیادہ گھر گوادر میں متاثر جن کی مجموعی تعداد 1220 بتائی جارہی ہے جبکہ ماہی گیروں کی 45 سے زائد کشتیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »