//

کھلاڑی پیسےکی جگہ ٹیم کو ترجیح دیں، ٹیم صرف میرٹ پر منتخب ہوگی: محسن نقوی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیئر مین محسن نقوی نے قومی کھلاڑیوں پر واضح کردیا کہ اب ٹیم صرف میرٹ پر منتخب ہوگی،کسی کھلاڑی کو پیسے کمانے سے نہیں روک رہا لیکن پاکستان اس کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔
اسلام آباد میں پی ایس ایل میں شامل قومی کھلاڑیوں سے ملاقات میں کہا کہ ٹیم میں آنے کے لیے کسی گروپ یا کسی کی گڈ بکس میں آنے کی ضرورت نہیں، اگر کسی کھلاڑی سے کوئی ایسا کرنے کا کہے تو مجھے بتائیں پوری کی پوری ٹیم بدل دوں گا۔
پی سی بی چیئر مین محسن نقوی کا کھلاڑیوں کو کہنا تھا کہ آج کے بعد جب بھی ٹیم سیلیکٹ ہوگی، وہ میرٹ پر ہوگی، پاکستان کو پہلی ترجیح دے دیں اور کمائی کو سیکنڈ کردیں، کسی صورت کسی کو نہیں کہہ رہا ہوں کہ اپنی کمائی کم کر دیں ۔
انہوں نے کہا کہ دکھ ہوتا ہے جب کمائی پہلے چلے جاتی ہے اور پاکستان بعد میں چلا جاتا ہے،کسی چیز کے لیے آپ کو یہ نہیں کرنا چاہیے کہ میں نے ٹیم میں جانا ہے تو فلاں بندے کے گروپ میں ہونا پڑے گا،یا مجھے فلاں بندے کی گڈ بکس میں ہونا پڑے گا،آپ کو اس طرح کی چیز نظر آئے تو آپ نے صرف مجھے ایک میسیج کرنا ہے اور میں آُپ کو بتا رہا ہوں میں بالکل دوستی یاری والا آدمی بھی ہوں اور بدلحاظ بھی ہوں۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بد لحاظ اس سینس میں کہ ایک بھی شکایت ملی تو پوری کی پوری ٹیم جائےگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »