//

...

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت پہلا اجلاس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت تمام محکموں کے سیکرٹریز کا پہلا اجلاس.

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت تمام محکموں کے سیکرٹریز کا پہلا اجلاس منعقد ہوا. وزیر اعلٰی بلوچستان نے تمام سیکریٹریز کو ایک ماہ میں اہداف اور عمل درآمد کے لئے ٹائم فریم مرتب کرنے کی ہدایت کردی. وزیر اعلٰی بلوچستان نے ہدایت کی کہ گورننس کی بہتری کیلئے ایک ماہ میں جامع پلان مرتب کیا جائے .وزیر اعلٰی بلوچستان کا کہنا تھا کہ بنیادی سطح سے اعلٰی سطح تک کرپشن کے تدارک کیلئے اقدامات اٹھائیں گے. صوبے اور عام آدمی کی بہتری کیلئے کام کرنا ہے،صوبے کے اپنے وسائل میں اضافے کے لئے جامع تجاویز مرتب کی جائیں. وزیر اعلٰی بلوچستان نے ہدایت دیتے ہوئے مزید کہا کہ دستیاب وسائل میں قابل عمل حکمت عملی تشکیل دی جائے،کسی بھی پوزیشن پر افسران کی تقرری کے متعین دورانیہ کو تحفظ دیں گے.محکمہ انٹی کرپشن کو فعال کرکے جوابدہی کے عمل کو موثر بنائیں گے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.