//

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں پرائس کنٹرول پروگرام شروع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش نیوز : وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں پرائس کنٹرول پروگرام شروع ہو گیا۔کمشنر کراچی نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔

ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے انتظامیہ پرائس چیک کرے گی، دودھ کی ڈیری فارمر قیمت 180روپے، ہول سیل 188روپے اور رٹیل 200 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی ہول سیل رقم 123روپے فی کلو اور رٹیل پرائس 130روپے ہے جبکہ ایکس فلور مل آٹا 120روپے، ہول سیل 123روپے اور رٹیل 128روپے مقرر کیا گیا ہے۔

فائن ایکس فلور مل آٹا 130روپے، ہول سیل 133 روپے اور رٹیل 138روپے جبکہ چکی کے آٹے کی رٹیل قیمت 140روپے مقرر کی گئی ہے۔بکرے کے گوشت کی قیمت 1700، بکری کا گوشت 1450 اور دنبہ 1590 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ زندہ فارمی مرغی کی قیمت 366 روپے، ہول سیل 378 اور رٹیل386 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ مرغی کا گوشت 598 روپے فی کلو مقرر ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کریانہ اور بیکری آئٹمز کی بھی اشیائے کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »