//

...

جمہوریت مضبوط نہیں بلکہ وینٹی لیٹر پر ہے، اختر مینگل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر جان مینگل نے میثاق مفاہمت کی مشروط حمایت کا عندیہ دے ۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ جمہوریت مضبوط نہیں بلکہ 15 سالوں سے وینٹی لیٹر پر ہے،میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کا نعرہ ہر کسی نے لگایا ہے ،کیا وزیراعظم واقعی اس میں سنجیدہ یا ایماند ہیں؟ ،اگر وزیراعظم سنجیدہ ہیں تو سیاسی قیدیوں کو رہا کریںان کاکہنا تھا کہ ہم بلوچستان کے قیدی سیاسی نہیں جنگی قیدیوں میں شمار ہوتے ہیں، کم از کم جو سیاسی قیدی ہیں ان کو رہا کیا جائے،مفاہمت کی پہلی اینٹ جمہوریت بڑھنے کی ہے، جمہوریت کی پہلا اصول ٓازاد صحافت ہے، اگر ٓاپ مفاہمت چاہتے ہیں تو اسد طور اور عمران ر یذض اور دیگر صحافیوں کو رہا کیا جائے،انہوں نے کہ کہ اگر وہ یہ اقدام اٹھائیں گے تو پھر ہم سمجھیں گے کہ واقعتًا وہ مفاہمت کیلئے سنجیدہ ہیں، بلوچستان کی محرومیوں کا احساس ٓاج سے نہیں 1947ء سے چلا ٓارہا ہے،یہ احساس اب احساس محرومی میں تبدیل ہورہا ہے اور ابھی بھی یہ خطرہ ہے،لگتا ہے یہ احساس محرومی مزید بڑھے گا، بلوچستان می 1973ء کی طرز جیسے ٓاپریشن کا خطرہ ہے، جب تک بینڈ باجے والے بیند باجے بجاتے رہیں گے، ہم لوگ ناچ رہیں گے، دائروں کا سفر جاری رہے گا، گزشتہ تین اسمبلیوں نے اپنی ٓائینی مدت وینٹی لیٹر اور سقراط پر پوری کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.