//

...

بلوچستان کی شاہراہوں کے کام کو جلد مکمل کیا جائے، صادق سنجرانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوئٹہ چئیرمین این ایچ اے ارشد مجید مہمند کی چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاوس می ملاقات کی ملاقات میں چئیرمین سینیٹ نے بلوچستان کی شاہراہوں کی جلد تکمیل پر زور دیا بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کو جلد پورا کرنے کی ضرورت ہے.
چئیرمین سینیٹ کی بلوچستان میں تعمیراتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت نوکنڈی ماشکیل روڈ سست روی کا شکار ہے جلد تکمیل کے لئے کام تیز کیا جائے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی چیئرمین این ایچ اے کو ہدایت کی ملاقات کے دوران چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے چاغی۔زیا با لانوش روڈ کا خصوصا ذکر کیا -چئیرمین این ایچ اے ارشد مجید مہمند نے کہا کہ چاغی -زیارت – بالا نوش روڈ کا ٹینڈر ہو چکا ہے جلد کنٹریکٹ ایوارڈ کردینگے چیئرمین این ایچ اے کی سینٹ چیئرمین کو یقین دہانی کرائی چاغی ۔زیارت ۔ بالا نوش روڈ اہم منصوبہ ہے ، اس موقع پر سینٹ چیئرمین نے کہا کہ علاقے کی رابطہ کاری میں اضافہ ہو گ چیئرمین سینیٹ کا اظہار خیال۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.