وش ویب:وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی نظام کی مجموعی اصلاح اور حکومتی اخراجات میں بڑی کمی لانے کے لیے جامع سفارشات طلب اور ایف بی آر کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن اور آٹومیشن کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے پوری قوت سے کام کرے گی ، فوج بھرپور معاونت کرے گی، خود نگرانی کروں گا۔
دورہ گوادر کے فوری بعد وزیراعظم ہائوس میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس کو چئیرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے ٹیکس وصولیوں میں اضافے، ایکسپورٹرز کو ری فنڈ کی ادائیگی، ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے، ٹیکس چوری، ادارہ جاتی کرپشن، انسداد سمگلنگ، آٹو میشن اور معیاری خدمات کی فراہمی پر اقدامات سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے دنیا کا بہترین ماڈل اپنایا جائے اور اس ضمن میں بہترین خدمات کے فوری حصول کے امکانات کا جائزہ لیاجائے تاکہ ایف بی آر نظام میں شفافیت ہو، ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہو، ٹیکس چوری، کرپشن، اسمگلنگ کا خاتمہ ہو اور خودکار نظام کے ذریعے عوام اور کاروباری برادری کے لیے آسانیاں لائی جائیں، بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران اور ٹیکس دینے والے ہیروز کی پذیرائی ہو اور کالی بھیڑوں کو سزاملے۔
وزیراعظم نے ایف بی آر کی بریفنگ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن اور آٹو میشن کا عمل فوری طورپر جدید خطوط اور دنیا میں موجود بہترین ماڈلز کی بنیاد پر بنایا جائے اور اس ضمن میں بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں.
ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے دنیا کا بہترین ماڈل اپنایا جائے.وزیر اعظم شہباز شریف
متعلقہ خبریں
روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف
وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…
0 تبصرےبلوچستان میں بے جاہ مداخلت اور عوام کے خلاف طاقت استعمال کرنے سے حالات مزید خراب ہو نگئے، جان محمد بلیدی
وش ویب: اسلام آباد میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل و سینٹر جان محمد…
0 تبصرےڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو نوٹس
وش ویب: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز…
0 تبصرےحکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد
وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…
0 تبصرے5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف
وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…
0 تبصرےروایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

0 تبصرے