وش ویب:پاکستانی اداکارہ نوین وقار کا کہنا ہے کہ اگر کسی لڑکی کو ازدواجی رشتے میں تشدد اور تذلیل برداشت کرنا پڑ رہی ہے تو اس سے بہتر ہے کہ رشتہ ہی ختم کردیا جائے۔
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نوین وقار نے کہا کہ میں لڑکیوں کی ذہنیت کا ذمہ دار والدین کو قرار دوں گی، انہیں اپنی بچیوں کی پرورش ایسی کرنی چاہیے کہ اگر کوئی انہیں مارے، عزت نہ دے تو انہیں حق ہو کہ وہ اس رشتے سے باہر نکل سکیں۔
اداکارہ نے کہا کہ والدین کو یہ سوچنا چاہیے کہ ان کی بیٹی کی زندگی طلاق سے زیادہ اہم ہے، اب زمانہ تبدیل ہوگیا ہے، پہلے تو یہ ہوتا تھا کہ لڑکی کو بولا جاتا تھا کہ ان کا جنازہ ان کے سسرال کے گھر سے نکلے گا، پہلے لڑکی کو سسرال کے گھر والدین مرتا چھوڑ جاتے تھے اور کہتے تھے کہ طلاق لے کر مت آؤ لیکن اب ایسا نہیں ہوتا۔
طلاق کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے نوین کا کہنا تھا کہ اب زمانہ تبدیل ہوگیا ہے، اب طلاق لینا یا ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں رہی، طلاق خوشی کی بات نہیں بلکہ انتہائی خوفناک ہے لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ اس پر دنیا کا اختتام نہیں ہوتا۔
نوین وقار نے مزید کہا کہ لڑکیوں کو طلاق کے وقت یہ سوچ کر پریشان نہیں ہونا چاہیے کہ اگر والدین نے بھی انہیں نہیں رکھا تو کیا ہوگا؟ خواتین کو یہ سوچنا چاہیے کہ اگر خدا نے انہیں اتنی بڑی مشکل سے نکالا ہے تو اسی نے ان کے لیے آگے بھی بہت کچھ کر رکھا ہوگا۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں طلاق اور شادیوں پر ہی ڈرامے بنائے جارہے ہیں اور خواتین کو روتا ہوا دکھایا جا رہا ہے، اسی پر یہ انڈسٹری چل رہی ہے۔
واضح رہے کہ نوین وقار نے 2012 میں اداکار اظفر علی سے شادی کی تھی تاہم 3 سال بعد نومبر 2015 میں دونوں کی طلاق ہوگئی تھی۔
ازدواجی رشتے میں تذلیل برداشت کرنے سے بہتر ہے رشتہ ختم کردیا جائے: نوین وقار
متعلقہ خبریں
روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف
وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…
0 تبصرےبلوچستان میں بے جاہ مداخلت اور عوام کے خلاف طاقت استعمال کرنے سے حالات مزید خراب ہو نگئے، جان محمد بلیدی
وش ویب: اسلام آباد میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل و سینٹر جان محمد…
0 تبصرےڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو نوٹس
وش ویب: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز…
0 تبصرےحکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد
وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…
0 تبصرے5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف
وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…
0 تبصرےروایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

0 تبصرے