//

ویسٹ انڈیز کرکٹ کے سی ای او نے ٹیم کے کمزور ہونیکی وجہ آئی سی سی کو قرار دیدیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ویسٹ انڈیز کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو جونی گریو ورلڈ کرکٹ سمیت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر برس پڑے۔
جونی گریو نے ویسٹ انڈیز کے کمزور ہونے کی وجہ آئی سی سی اور دیگر ممالک کو قرار دے دیا۔
انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ سب چاہتے ہیں ویسٹ انڈیز دوبارہ مضبوط نہ ہو لیکن دنیائے کرکٹ کو ایک مضبوط ویسٹ انڈیز کی ضرورت ہے، اس وقت ہر کوئی یہ کوشش کر رہا کہ ویسٹ انڈیز پہلے کی طرح مضبوط نہ ہو ۔
جونی گریو نے کہا کہ آئی سی سی کا فنانشل ماڈل کام نہیں کررہا، ویسٹ انڈیز کا ریونیو مزید کم کردیا گیا ہے، یہ اب 7 سے 5 فیصد ہے ،اس تمام معاملے سے مایوسی ہوتی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر آپ مضبوط ویسٹ انڈیز دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ کوئی مشکل کام نہیں، آئی سی سی ہیڈ لائنز میں تو زیادہ ریونیو دے رہی ہے لیکن یہ 7 سے 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔
سی ای او نے سوال کیا کہ ہمیں یہ صورتحال سمجھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے، ہم اگر یہ دیکھیں تو کیا ہم ایک کمیونٹی ہیں اور کیا بہترین پراڈکٹ بنانے کے لیے بہتر کام کر رہے ہیں ؟

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کیچ: بارہ دن سے جاری احتجاجی دھرنا مذکرارات کامیاب ہونے کے بعد ختم

وش ویب: کیچ کے علاقے مند میں مہیر کے مقام پر بیٹھے افراد نے دھرنا…

جعفرآباد: مذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز میں شامل

وش ویب: جعفرآبادمیں معذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزمیں داخل۔راشن کے بغیراحتجاج ختم نہیں…

جعفرآباد: محکمہ صحت کے تعاون سے آئی سوسائٹی کراچی کا دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

وش ویب: جعفرآبادمیں محکمہ صحت اور شہری اتحاد ڈیرہ اللہ یار کی تعاون سے آئی…

ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک…

کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

وش ویب: کوئٹہ شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوگیا عوام کی بڑی…

Translate »