//

...

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر متاثرین کی مدد کے لیے آیا ہوں، بارش سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچے جہاں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگر شخصیات نےان کا استقبال کیا۔

گوادر میں وزیراعظم شہبازشریف نے بارش متاثرین سے گفتگو کے دوران حکام و انتظامیہ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور سیٹلائٹ کے ذریعے قدرتی آفات کے وقت سے پہلے تعین کے لیے نظام وضع کیا جائے۔ متاثرین کے ریسکیو اور مددمیں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ متاثرہ مواصلاتی ڈھانچے کی بحالی، نجی املاک کے نقصانات کے تفصیلی جائزے پر رپورٹ پیش کی جائے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ بارشوں کے متاثرین کی مدد و و بحالی کے لیے ایک جامع پلان مرتب کر کے پیش کیا جائے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کو دورۂ گوادر کے موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ دی۔وزیرِاعظم کو ملک کے دیگر علاقوں میں نقصانات اور متاثرین کی مدد کے لیے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف گوادر میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ بھی لیں گے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کل بروز بدھ کراچی کا دورہ کریں گے، وہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے۔جمعرات کو وفاقی کابینہ کی تشکیل کو حتمی شکل دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.