وش ویب : وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگر شخصیات نے گوادر ایئر پورٹ پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف گوادر میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جا ئزہ لیں گے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کل بروز بدھ کراچی کا دورہ کریں گے، وہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے۔جمعرات کو وفاقی کابینہ کی تشکیل کو حتمی شکل دی جائے گی