//

...

نامور اداکار قوی خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار قوی خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔
پی ٹی وی کے چند اولین فنکاروں میں شمار ہونے والے قوی خان کو فنی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی، ستارہ امتاز، نشان امتیاز سمیت متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری پر سالہا سال راج کرنے والے محمد قوی خان 15 نومبر 1942 کو پشاور میں پیدا ہوئے اور انہوں نے ریڈیو پاکستان سے چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام شروع کیا۔
1964 میں پی ٹی وی سے باقاعدہ اداکاری کا آغاز کیا اور متعدد ڈراموں میں لازوال کردار ادا کیے جبکہ ’اندھیرا اجالا‘ ڈرامے میں پولیس افسر کے کردار نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔
قوی خان نے 1965 میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور اپنے طویل کیریئر کے دوران محبت زندگی ہے، سوسائٹی گرل، چن سورج، سرفروش، کالے چور، زمین آسمان سمیت دو سو سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
اداکار قوی خان پاکستان ٹیلی ویژن کے پہلے اداکار تھے جنہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا، بعد میں انہیں ناقابل فراموش اداکاری کے اعتراف میں ستارہ امتیاز اور نشان امتیاز سے بھی نوازا گیا-
پاکستان شوبز انڈسٹری کا یہ روشن ستارہ پانچ مارچ 2023 کو ہمیشہ کے لیے غروب ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.