//

...

مصدق ملک کو وزیرِ خزانہ بنانے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے غور جاری ہے، ڈاکٹر مصدق ملک کو وزارتِ خزانہ کا قلم دان سونپے جانے کا امکان ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ملکی معیشت پر مجموعی جائزہ لینے کے لیے اجلاس بلایا تھا، اہم بات یہ ہے کہ اس اجلاس میں سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار موجود نہیں تھے بلکہ سابق وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل سینیٹر مصدق ملک کو مشاورت کے لیے بلایا گیا تھا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مصدق ملک کو پہلی نشست دی تھی، قوی امکان ہے کہ انہیں وزارتِ خزانہ کا قلم دان سونپا جائے گا۔

آئی ایم ایف کو دعوت کی منظوری، وزارت خزانہ کی دوڑ میں آگے بینکر محمد اورنگزیب بھی شریک، مصدق ملک کو وزیر خزانہ، عطا تارڑ کو اطلاعات، خواجہ آصف کو دفاع، اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان .اس اجلاس میں احد چیمہ کو بھی بلایا گیا تھا، احد چیمہ کو وزیرِ اعظم نے اپنا مشیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وہ وزیرِ اعظم آفس میں ہی بیٹھیں گے۔

عطاء اللّٰہ تارڑ کو وزیرِ اطلاعات و نشریات، خواجہ آصف کو وزیرِ دفاع، اسحاق ڈار کو وزیرِ خارجہ، احسن اقبال کو وزیرِ منصوبہ بندی و ترقیات بنائے جانے کا امکان ہے۔ان کے علاوہ رانا تنویر، شیزہ فاطمہ، چوہدری طارق بشیر چیمہ، چوہدری سالک حسین کے بھی کابینہ میں شامل ہونے جبکہ جہانزیب خان کو وزیرِ اعظم کا معاونِ خصوصی بنائے جانے کا امکان ہے۔

ایم کیو ایم کے بھی 2 وزیر جبکہ استحکامِ پاکستان پارٹی کے عبد العلیم خان کے بھی کابینہ میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں پیپلز پارٹی کابینہ میں شامل نہیں ہو گی، البتہ دوسرے مرحلے میں پی پی کے وزارتیں لینے کا امکان ہے۔جمعرات 7 مارچ کو وفاقی کابینہ کی تشکیل کو حتمی شکل دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.