//

سعودیہ، امارات اور روس کا تیل کی پیداوار نہ بڑھانے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور روس نے تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ کمی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

تیل برآمد کرنے والے تین بڑے ممالک کی طرف سے پیداوار و رسد بڑھانے سے انکار کے نتیجے میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔

سعودی عرب نے جولائی 2023میں پیداوار میں یومیہ 10لاکھ بیرل کی کمی کی تھی،متحدہ عرب امارات کے سرکاری میڈیا کے مطابق پیداوار میں ایک لاکھ 63ہزار بیرل یومیہ کمی برقرار رہے گی۔

اس کی مجموعی یومیہ پیدوار اس وقت 29لاکھ 12ہزار بیرل یومیہ ہے،یو اے ای نے اپریل 2023میں پیداوار ایک لاکھ 44ہزار بیرل یومیہ گھٹادی تھی۔

روس نے پیداوار میں 4لاکھ 71ہزار بیرل یومیہ کمی کر رکھی ہے، یوکرین کی جنگ کے طول پکڑنے کے بعد سے روسی قیادت نے تیل کی برآمد کم کردی ہے۔

روس نے اس سے قبل تیل کی برآمد میں پانچ لاکھ بیرل یومیہ کمی پر رضامندی ظاہر کردی تھی۔تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے ارکان نے گزشتہ نومبر میں پیداوار میں مجموعی طور پر 22لاکھ بیرل یومیہ کمی پر اتفاقِ رائے کرلیا تھا۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھتی رہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »