//

حب میں چور اور ڈاکو سے عوام پریشان جبکہ پولیسں اہلکار انہیں پکڑنے میں ناکام.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

حب سٹی میں چور، ڈاکو، لٹیرے حب پولیس کیلئے چیلنج بن گئے.

پے در پے وارداتوں کے باوجود پولیس ملزمان کو قانوں کی گرفت میں لانے میں ناکام شہری و تاجر عدم تحفظ کا شکار حب وساکران اور مضاعاتی علاقوں کے شہر ی و تاجر وں کے ساتھ روزانہ چوری ڈکیتی لوٹ مار کی وارداتیں ہورہی ہیںچور ڈکیت گروہ اور ڈاکودیدی دلیری سے وارداتیں کرکے فرار ہوجاتے ہیں ،شہریوں و تاجروں کو ڈاکوﺅں ،چوروں ،لیٹروں ،اسٹریٹ کرمنلز اور رہزنوںکے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا، انڈسٹریل ایریا میں مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوﺅں نے فیکٹری کے سیکورٹی انچارج کو گن پوائینٹ پر لوٹ لیا متاثرہ شخص بنک سے ساڑھے 6لاکھ روپے نکال کر فیکٹری آرہا تھ

ا ایگرو سالٹ فیکٹری کے سیکورٹی انچارج عالم پندرانی کے مطابق وہ بنک سے ساڑھے چھ لاکھ روپے نکال کر فیکٹری آرہا تھا کہ اسکی کار کے تعاقب میں آنیوالے دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے انہیں اسلحہ کے زور پر روک لیا اور رقم لوٹ کو فرار ہوگئے مزید براںحب کے قریب ساکران روڈ محمود موڑ کے مقام پر مسلح ڈاکوﺅں نے دکان میں دھاوا بول دیا ،لوٹ مار کرنے کے بعد مزاحمت پر فائرنگ تاجر معجزانہ طور پر محفوظ رہا

واضح رہے کہ عوام اور تاجروں و صنعتکاروں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے حب شہر میں 4 پولیس اسٹیشن اے ٹی ایف ایگل اسکواڈ اور سی آئی اے کے افسران اور نفری موجود ہے جبکہ حب اور ساکران سمیت دیگر علاقوں کے چاروں اطراف 20سے زائد پولیس چیک پوسٹیں اور موٹرا ئیکل و موبائل وین گشت کے بھی دعوے کئے جاتے ہیں لیکن ان تمام پولیس چوکیوں اور دیگر نفری کی کارکردگی کوئی خاطر خواہ نہیںالبتہ ان چیک پوسٹوں پر جوانوں کو ایرانی تیل سمیت دیگر اسمگل شدہ سامان بردار گاڑیوں کو روک کر ہر وقت بھتہ خوری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

حب شہر میں داخلی و خارجی راستہ پر موجود چوکیا آخر ایسی کون سی ذمہ داری نبھا رہی ہے اس وقت بتایا جا رہا ہے کہ حب شہر میں گزشتہ روز قبل ڈی جی سمیٹ فیکٹری کے مقام مقام پر چوروں گڈانی پولیس چوکی کے سامنے موبائل کے دکان کا صفایا کر کے با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے دوسری واردات چورنگی ہائیٹ ایئریا میں چند مسلح افرادوں نے گن پوائنٹ پر نا معلوم کمپنی کے ورکروں سے ان کے تنخواہوں سمیت جیبوں کا مکمل صفایا کر دیا اور آج محمودی موڑ کے قریب مسلحہ ڈاکوں نے دکاندار کو لوٹ کر مزمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے دکاندار بال بال بچ گیا اس حوالے سے پولیس انتظامیہ کی مکمل خامو شی سوالیہ نشان ہے حب کے عوامی حلقوں اور شہریوں و تاجروں نے وزیر اعلی بلوچستان میر سر فراز بگٹی آئی جی و ڈی آئی جی پولیس قلات رینج سے حب شہر کے بگڑتے ماحول کا نوٹس لینے اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »