//

...

جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جیکب آباد(بشیر بلوچ): جیکب کی تحصیل ٹھل میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ، انتظامیہ نے سڑکوں سے پتھارے، ٹھیلے ہٹادیے دکانداروں کو بھی وارننگ جاری کردی.

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی ٹھل کے چیئرمین شاہزیب سرکی کی سربراہی میں شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گی

ا انتظامیہ نے پولیس کی مدد سے سڑکوں سے ٹھیلے، پتھارے اور دوکانے کے آگے پڑا اضافی سامان ہٹاکر قبضے میں لے لیکر ہائی اسکول روڈ، شاہی بازار، رہبر چوک سمیت دیگر بازاروں کے دوکاندراوں کو وارننگ جاری کردی.

میونسپل کمیٹی ٹھل کے چیئرمین شاہزیب سرکی کا کہنا ہے کہ کسی سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی شہر کی خوبصورتی اور عوامی مسائل کےحل کیلئے آپریشن کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.