//

توہینِ عدالت کیس: ڈی سی اسلام آباد کی سزا کیخلاف اپیل، سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈی سی اسلام آباد کی توہینِ عدالت کیس میں سزا کے خلاف کورٹ اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی۔دورانِ سماعت ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔

دورانِ سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے بتایا کہ 2 رکنی بینچ میں سے 1 جج نےڈپٹی کمشنر کی اپیل پر سماعت سے معذرت کر لی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس صورتِ حال کے بعد ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور دیگر کی اپیلوں پر سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا۔راجہ رضوان عباسی نے استدعا کی کہ نئے بینچ کے سامنے عدالت کل کیس سماعت کے لیے مقرر کر دے، عدالت ہمارے اعتراضات بھی ختم کر دے، فیصلے کی مصدقہ کاپی منسلک کر دی ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ کل تو نہیں اس کے بعد آپ کا کیس مقرر ہو جائے گا، کل آپ اعتراضات دور کر لیں۔

واضح رہے کہ جسٹس بابر ستار نے یکم مارچ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔عدالت نے سزا کا فیصلہ 1 ماہ کے لیے معطل کرتے ہوئے اپیل کا موقع دیا تھا۔عدالت نے کہا تھا کہ اپیل میں فیصلہ معطل نہ ہو تو ڈی سی کو 1 ماہ بعد جیل بھجوایا جائے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »