//

بی این پی کا محمودخان اچکزئی کی حمایت کا اعلان، ساجد ترین کی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بی این پی کی رہنماء ایڈووکیٹ ساجد ترین نے دیگر رہنماء کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمود خان سردار اختر مینگل کی تقریر سرکاری ٹی وی پر بند ہونا اور محمود خان اچکزئی کے ساتھ جو کیا گیا ہم اسکی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ بلوچستان نیشنل پارٹی ایک سیاسی جمہوری تاریخ رکھتی ہے۔ گُزشتہ دنوں الیکشن کے نام پر جو ڈرامہ رچایا گیا وہ پوری دنیا کے سامنے واضح ہوگیا ہے۔ پاکستان میں موجودہ الیکشن کو جمہوری الیکشن قرر نہیں دیا جسکتا۔
سردار اختر مینگل سے مشاورات کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ہم محمود خان اچکزئی کی ہمایت کریں گے۔
الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نے جس طریقے سے دیگر پارٹیو میں ساتھ دیا وو ایک تاریخی کا واقعہ ہے۔
سریاب سے جیتنے والے نمائندے کو اگر سریاب کے چوراہے پر کھڑا کردیا جائے تو رات تک کوئی اسکو نہیں پہچان سکے گا
الیکشن میں عوام کے ساتھ رچائے گئے اس ڈرامے کی بھی بلوچستان نیشنل پارٹی مذمت کرتی ہے۔
محمود خان اچکزئی کی پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کا مؤقف تقریباَ ایک ہی ہے۔
عوام بھی چاہتی ہے کہ انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت نہ ہو۔ اور ہمارا بھی یہی بیانیہ ہے
جو بھی سیاسی قوّت اس بیانئے کو اپنائیگا، ہم انکے ساتھ اتحاد کرینگے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »