//

...

بانی پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کابینہ کے لیے ناموں کی منظوری دے دی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خیبر پختونخوا کابینہ کے لیے ناموں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات جاری رہی جس میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور مقدمات پر گفتگو ہوئی۔

وزیراعلیٰ کے پی نے عمران خان کو صوبے میں آئندہ کی حکمت عملی سے بھی آگاہ کیا۔ذرائع کا کہناہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی سے کابینہ کے بارے میں مشاورت مکمل کی جس کے بعد خیبر پختونخوا کابینہ کے لیے ناموں کی منظوری دی گئی۔

بطور حکومت وفاق سے رابطہ رکھیں گے لیکن ووٹ چوروں سےمفاہمت نہیں کرینگے.ذرائع کے مطابق تاج محمد ترند، مشتاق غنی ، ارشد ایوب ، فضل شکور، ڈاکٹر امجد ،ریاض خان ،فیصل ترکئی ، عاقب اللہ خان، مینا خان سمیت دیگر ناموں کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں 10 سے زیادہ وزراء اور 4 مشیروں کے ناموں کی منظوری بھی دی گئی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہہ رہے ہیں رول آف لاء ہونا چاہیے، ہم نظریے کے مطابق کام جاری رکھیں گے، ہم ایسا نظام بنائیں گے آئندہ کوئی مینڈیٹ چوری نہ کرسکے، ہم نے صوبے میں امن و امان قائم کرنا ہے، روزگار دینا ہے،ہم بنیادی سہولیات، ایجوکیشن اور صحت میں بہتری لائیں گے، ہم ایک لاکھ سے زائد خاندانوں کی مالی معاونت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.