//

...

اگر چوری کی وارداتوں پر فوری اقدامات نہیں کیا گیا تو وشبود کے شہری ملکر سی پیک روڈ کو بلاک کرکے دھرنے دینے پر مجبور ہونگے، نوراحمد ایڈووکیٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : میونسپل کمیٹی وشبود کے چیئرمین نوراحمد ایڈووکیٹ نے پنجگور پولیس اور انتظامیہ سے فوری چوری کی وارداتوں پر قابو پانے کا مطالبہ کیا ہے۔

میونسپل کمیٹی وشبود کے چیئرمین نوراحمد ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں میونسپل کمیٹی وشبود کے ایریا میں چوری ڈکیتی رہزنی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجگور پولیس اور انتظامیہ سے فوری اقدامات اور چوری کے وارداتوں پر قابو پانے کا مطالبہ کیا ہے

انہوں نے کہا کہ وشبود میں چوری اور ڈکیتی کے مسلسل وارداتوں سے شہری شدید خوف میں مبتلا اور عدم تحفظ کا شکار ہیں گزشتہ روز وشبود میں ایک شریف شہری کے گھر میں نامعلوم افراد گھس کر اسلحے کے زور پر اسکے کاغزات والی موٹر سائیکل اور دیگر اشیاءزبردستی چھین کر فرار ہوئے ہیں پولیس کو مطلع کرنے کے باوجود تاحال چور پولیس کی گرفت میں نہیں اسکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وشبود ایک پرامن اور شریف لوگوں کا مسکن ہیں وشبود نے ہمیشہ لوگوں کی محبت اور احترام دیا ہے لیکن افسوس گزشتہ چند دنوں سے وشبود میں مسلسل چوری اور ڈکیتی کے وارداتوں کے باعث شہریوں میں خوف کی فضاءقائم ہوئی ہے جو افسوسناک اور باعث تشویش ہے وشبود کے شہری غیر محفوظ بن گئے ہیں ہماری مطالبہ ہے کہ پنجگور پولیس فورس اقدامات کریں اور وشبود پولیس کی گشت میں اضافہ کریں اگر فوری طور پر اقدامات نہیں کیا گیا تو وشبود کے شہریوں سے ملکر سی پیک روڈ کو بلاک کرکے دھرنے دینے پر مجبور ہونگے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.