وش ویب : الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ہونےو الے جنرل الیکشن کے انتخابی فارم جاری کردیے۔
الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارم 45، 46، 48 اور 49 جاری کردیے ہیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ وار تمام فارمز اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔