//

...

اربوں روپے سی پیک کے نام پر خرچ ہونے والے گوادر کی عوام آج بھی سیوریج سسٹم ،روڈ، نالی سے محروم، بلوچستان بار کونسل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں گوادر میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارشوں نے گوادر سی پیک کے دعوے عوام میڈیا کے سامنے عیاں ہوچکے ہیں.
اربوں روپے سی پیک کے نام پر خرچ ہونے والے گوادر کی عوام آج بھی سیوریج سسٹم ،روڈ، نالی سے محروم ہیں. بیان میں کہا کہ سمندری حدود میں آباد دنیا بھر میں وہاں سیلابی پانی کو گزارنے کیلئے سیلابی نالہ سیوریج نظام بنایا گیا ہے. گودار میں اس قبل بھی تیز بارشیں اور سیلاب آئے ہیں. دنیا کا سب سے بڑا پروجیکٹ سی پیک جس میں اربوں روپے خرچ ہوئے لیکن گوادر کے عوام ان سی پیک کے فوائد سے محروم رہا. موجودہ صوبائی حکومت لوگوں کو بروقت ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے. بیرونی ممالک سے آئی ہوئی امداد آج بھی گوادر کی عوام تک نہیں پہنچ سکی۔ بیان میں کہا کہ بین الاقوامی اداروں کو چاہیے کہ وہ براہ راست گوادر کی عوام، جو سیلاب سے متاثر ہوئی ، ان کی امداد کرے .بیان میں صوبائی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر گوادر کی عوام کی بحالی کیلئے اقدامات اٹھائے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.