//

...

آسٹریلوی آل راؤنڈر ایلیس پیری کے چھکے نےکار کا شیشہ توڑ دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:آسٹریلوی آل راؤنڈر ایلیس پیری کے چھکے نے کار کا شیشہ توڑ دیا۔
ویمن پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران آسٹریلوی اسٹار ایلیس پیری کے زور دار شاٹ نے کار کا شیشہ توڑا۔
چنا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجر بنگلور اور یو پی وارئیرز کے میچ کے دوران کار نمائش کے لیے رکھی گئی تھی، میچ کے دوران آر سی بی کی ایلیس پیری نے 19 ویں اوور میں دیپتی شرما کو زور دار چھکا مارا جو کار کی ونڈو پر لگا۔
میچ کے بعد ایلیس پیری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں یقین کہ یہاں میرے پاس کور کے لیے انشورنس ہے۔
اس میچ میں ایلیس پیری نے 37 گیندوں پر 58 رنز بنائے جن میں 4 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.