//

...

جیکب آباد : مہران ہال میں مرحوم صحافی عبدالرزاق کھرل کی آٹھویں برسی منائی گئی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جیکب آباد کے مہران ہال میں مرحوم صحافی عبدالرزاق کھرل کی آٹھویں برسی منائی گئی، منعقدہ تقریب میں صحافیوں سمیت سیاسی سماجی اور وکلاء سے شرکت کی۔۔۔

تفصیلات‌کے‌مطابق‌عبد الرزاق كهرل یادگار کمیٹی کے زیراہتمام مہران ہال میں مرحوم صحافی کی آٹھویں برسی منائی گئی تقریب میں صحافیوں سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شریک ہو کر مرحوم کی کاوشوں پر خراج تحسین پیش کیا،

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرحمن ،آفریدی، عبدالحئی سومرو، میڈم قمر بانو منصب شیخ اور دیگر ن عبد الرزاق کھرل کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالی، تقریب کے شرکاء میں مرحوم صحافی کی زندگی پر لکھی گئی کتاب تحفے میں دی گئی جبکہ مختلف شعبوں میں نمایاں کاکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹس بھی دئے گئے .

عبدالرزاق کھرل یاد گار کمیٹی کے چیئرمین زاہد کھرل نے استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ عوام صحافی کی تحقیق سے سچ جاننا چاہتی ہے اور ہم اس ذمہ داری کو نبھانے کی کوشش کررہے ہیں حقائق پر مبنی صحافت پر مشکلات آتی ہیں جس کا سامنا کرنے کا حوصلہ اپنے مرحوم بھائی سے ملتا ہے کوشش رہی ہے کہ شہر کے مسائل کو اجاگر کرکے حل
کرائیں۔۔۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.