//

...

آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، صدارتی الیکشن کیلئے ووٹ دینے کی درخواست

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : صدارتی انتخابات میں ووٹ کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول کو ٹیلی فون کر کے ان سے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے صدارتی الیکشن، سیاسی صورتحال اور سندھ کے معاملات پر بھی بات چیت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم سے ووٹ کی درخواست کی جس پر خالد مقبول صدیقی نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ مشاورت کے بعد جلد جواب دیں گے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا کہ کیا ان کی جماعت صدارتی الیکشن کے لیے آصف علی زرداری کو ووٹ دیگی تو ان کا کہنا تھا ابھی تک تو پیپلز پارٹی نے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا لیکن جب وہ صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کی درخواست کریں گے تو ہم بھی ان سے 15 سال کا حساب مانگیں گے۔الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کے لیے 9 مارچ کی تاریخ دے رکھی ہے جس کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 2 مارچ تھی، آج ریٹرننگ آفیسر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کریں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے صدارتی الیکشن کے لیے آصف علی زرداری کو نامزد کیا ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.