//

...

سیلاب سے متاثرہ شہریوں کو 20 دن میں مالی امداد ان کے گھروں پر پہنچاؤں گا،سرفراز احمد بگٹی ن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کو 20 دن میں مالی امداد ان کے گھروں پر پہنچاؤں گا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے گوادر دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گوادر کے ہر علاقے سے کل تک بارش کا پانی نکال دیا جائے گا۔
انہوں نے ڈی جی پی ڈی ایم اے اور چیف سیکرٹری کو مکمل نکاسی آب تک گوادر میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہر مشکل کی طرح اس بار بھی پاک افواج نے گوادر نے امدادی کارروائیوں میں بھرپور مدد کی۔
میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کسی بھی مصبیت میں خود کو تنہا محسوس نہ کریں،حکومت بلوچستان اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، بارشوں اور سیلابی پانی سے سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا، نقصانات کے تعین کیلئے کمیٹی بنا دی ہے جو 20 روز میں رپورٹ پیش کرےگی۔
بعد ازاں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی اور پھول رکھے۔ اس موقع پر نیوی کے دستے نے وزیراعلیٰ بلوچستان کو سلامی پیش کی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں جہاں جہاں پانی ہے کل تک نہیں ہوگا، لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بلوچستان میں چیلنج ہے، بلاول بھٹو زرداری بھی بلوچستان کے مسائل پر سنجیدہ ہیں۔
اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ ہم پہاڑوں پر جانے والوں کو واپسی کی دعوت دیتے ہیں، پہاڑوں سے واپس آنے والوں کو عام معافی کا اعلان کرتا ہوں، پیپلزپارٹی کو بھی شکایت تھی کچھ علاقوں میں دھاندلی کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.