//

پولیس اورATFکے اہلکار غیر ملکی سامان کو مال غنیمت سمجھ کر ٹوٹ پڑے .

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کسٹم کا حب شہر میں اسمگل شدہ غیر ملکی سامان کے گودام پر چھاپہ

کسٹم کا حب شہر میں اسمگل شدہ غیر ملکی سامان کے گودام پر چھاپہ کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد ،مدد ومعاونت کیلئے طلب کی گئی . ور گاڑیاں بھر بھر کر برآمد شدہ مال نامعلوم مقامات پر منتقل کرتے رہے موقع پر موجود بعض نوجوانوں نے اپنے موبائل فونز سے مناظر کی ویڈیوز بنانے کی کوشش کی تو پولیس اہلکاروں نے اُن سے قیمتی موبایل فون چھین لیئے بعدازاں موبائل فونز کی واپسی کیلئے رابطہ کرنے پر لاعلمی کا اظہار کردیا اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے کہ خفیہ ذرائع کی اطلاع پر گڈانی کسٹمز نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات گئے حب شہر میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کے کنارے قابوس ہوٹل کے قریب غیر ملکی اسمگل شدہ سامان کے گودام پر چھاپہ مار کاروائی کی اور کسی بھی قسم کی ممکنہ مزاحمت سے بچنے کیلئے حب سٹی پولیس اور اے ٹی ایف سے مدد طلب کی جس پر پولیس کے افسران بھاری نفری کے ہمراہ وقوعہ پر پہنچ گئے بتایا جاتا ہے کہ چھاپہ مار کاروائی میں غیر ملکی چھالیہ ،ٹائرز ،سگریٹس ،پان پراگ ،گٹکا ،سفینہ بھاری مقدار میں برآمد ہوئے
ٕ
ذرائع بتاتے ہیں کہ گودام سے برآمد ہونے والے کروڑوں روپے مالیت کے غیر ملکی اسمگل مال کو گاڑیوں میں لوڈ کیا گیا جانے لگا تو اس موقع پر پولیس اہلکار کسٹم حکام کی لائی گئی ٹرکوں میں سامان لوڈ کرنے کے بجائے پولیس کی سرکاری موبائل گاڑیوں سمیت پولیس افسران و ہلکاروں کے زیر استعمال بعض غیر قانونی نان کسٹم پیڈ کابلی اور بعض مال مقدمہ کی گاڑیوں اور بعض دیگر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر لوڈ کر کے نامعلوم مقامات پر مبینہ طور پر منتقل کرتے رہے ذرائع بتاتے ہیں کہ اس موقع پر وقوعہ کے قریب موجود بعض شہرویوں نے جب ان مناظر کو اپنے موبائل فونز کے کیمروں میں محفوظ کرنے کی کوشش کی تو پولیس اہلکار اُن پربھی ٹوٹ پڑے اور شہریوں سے انکے قیمتی موبائل فون چھین لیئے جو کہ بعدازاں حب کے ایک ذمہ دار سیاسی شخصیت کی طرف سے شہریوں کے موبائل فون واپس کرنے کیلئے حب پولیس سے رابطہ کیا تو پولیس حکام نے نہ صرف صاف انکار کردیا بلکہ اپنی لاعلی کا اظہار کردیا

پولیس اہلکاروں کی طرف سے اس طرح کی چھاپہ مار کاروائیوں میں ضبط کئے جانے والے سامان کو مال غنیمت سمجھ کرلوٹنے کی یہ پہلی واردات نہیں تاہم اس بار کھلے عام اور دیدہ دلیری سے واردات سرانجام دی عوامی حلقوں نے پولیس کی جانب سے اس طرح کی واردات پر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے اور اعلیٰ پولیس حکام سے اس حوالے سے شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کر کے ملوث افسران واہلکاروں کے کلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ پولیس کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مرتکب عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے ۔بتایا جاتا ہے کہ کاروائی میں کسٹم حکام اسمگل شدہ سامان کے 5مزدہ ٹرک بھر کر ہمراہ لے گئے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »