وش ویب : سابق وزیر اطلاعات جان اچکزئی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری رئیگی۔
انکا کہنا تھا محمود خان اچکزئی کے گھر کی چادر اور چار دیواری کی پامالی نہیں ہوئی،جان اچکزئی محمود خان کے گھر پہ چھاپہ نہیں مارا گیا ہے انھوں نے پلاٹ پر قبضہ کیا تھا اس کو خالی کرانے کے لیے چھاپہ مارا گیا ہے. جس کو یہ لوگ غلط رنگ دے رہے ہے کہ محمود خان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا.