//

...

حکومت اور پاک فوج کی کاوشوں سے چمن بارڈر پر تجارت بحال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاک افغان بارڈر چمن اسپن بولدک پر تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، اس اقدام پر شہریوں نے حکومت اور افواج پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے.

نومبر 2023 میں پاک افغان بارڈر پر آمدورفت کیلیے حکومت پاکستان نے ون ڈاکومنٹ رجیم کے نفاذ کا اعلان کیا تو مقامی لوگوں نے اس پالیسی کیخلاف دھرنا دیدیا تھا۔ تقریبا 4ماہ چمن بارڈر بند رہنے سے بڑی تعداد میں مقامی مزدور بیروزگار، علاقے میں غربت بڑھنے لگی۔ حکومت اور پاک فوج کی کاوشوں سے چمن بارڈر پر تجارت بحال ہو گئی ہے۔

شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پانچ مہینوں سے جو مشکلات تھیں وہ اب کم ہو جائیں گی۔
چیمبر آف کامرس چمن کے عہدیدار کہتے ہیں بارڈر بند ہونے سے تاجر برادری اور حکومت کو کروڑوں کا نقصان ہوا،تجارت کی بحالی خوش آئند ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.